قلعہ سیف اللہ،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

بدھ 1 نومبر 2017 22:35

قلعہ سیف اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 نومبر2017ء) بلوچستان کے قلعہ سیف اللہ شہر کے بکرا منڈی میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے بختیار خان خروٹی نامی شخص کو شدیدزخمی کردیا۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز قلعہ سیف اللہ شہر کے قریب بکرا منڈی میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے بختیار خان خروٹی نامی شخص کو شدیدزخمی کردیا اور فرار ہوگیا زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں اس سے طبی امداد دی جارہی ہے،واقعہ کے مختلف پہلوئوں سے متعلق تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں