کوئٹہ،8اکتوبر 2005ء کے ہولناک زلزلہ کے حوالے سے قومی ڈیزاسٹر ڈے منایا گیا

ہفتہ 8 اکتوبر 2016 20:58

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8 اکتوبر- 2016ء) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے زیراہتمام 8اکتوبر 2005ء میں آزاد کشمیر اور دیگر علاقوں میں آنے والے ہولناک زلزلہ کے حوالے سے قومی ڈیزاسٹر ڈے منایا گیا۔

(جاری ہے)

اتھارٹی کی جانب سے عوام میں قدرتی آفات بالخصوص زلزلے کے دوران احتیاطی تدابیر کی آگاہی اور شعور اجاگر کرنے کے لئے شہر کے مختلف شاہراہوں پر بینرز آویزاں کرنے کے علاوہ ایمرجنسی ریسکیو 1122 کے اہلکار تعینات رہے جنہوں نے لوگوں میں پمفلٹ تقسیم کئے۔

متعلقہ عنوان :

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں