قلعہ سیف اللہ ، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی زین اللہ کاکڑ نے عہدے کاچارج سنبھال لیا

ہفتہ 14 مئی 2016 21:43

قلعہ سیف اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مئی۔2016ء ) چیف آفیسر میونسپل کمیٹی زین اللہ کاکڑ نے عہدے کاچارج سنبھالنے کے بعد خدمات کی انجام دہی شروع کردی ہے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز چیئرمین میونسپل کمیٹی حاجی داراخان جوگیزئی ڈپٹی چیرمین سیداکبرکاکڑ اور کونسلران کے ساتھ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ آج سے شہربھرمیں صفائی اور کتامار مہم شروع کی جائیگی کمیٹی کی تمام سروسزکوجلدازجلد بحال کیا جائے گا انہوں نے تمام ملازمین کو ہدایت کی کہ وہ پابندی سے ڈیوٹی کریں کوتاہی کی صورت میں سخت ایکشن لیا جائے گا۔

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں