قلعہ سیف اللہ،جے یو آئی (نظریاتی ) کے زیر اہتمام تحفظ نظریات کانفرنس آج منعقد ہوگی ، تمام تیاریاں مکمل

ہفتہ 14 مئی 2016 21:43

قلعہ سیف اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مئی۔2016ء )جمعیت علماء اسلام (نظریاتی ) کے زیر اہتمام تحفظ نظریات کانفرنس آج منعقد ہو گی ،کانفرنس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے ،قلعہ سیف اللہ شہر کوبینرزاروجھنڈوں سمیت پوسٹرز سے سجادیا گیا ،کانفرنس سے جمعیت علماء اسلام (نظریاتی ) کے مرکزی امیر مولانا طاہربنوری مرکزی جنرل سیکرٹری سابق ایم این اے مولانا خلیل احمد مخلص مرکزی رہنماء مولانا سخی داد خوستی صوبائی امیر مولاناعبدالقادرلونی صوبائی جنرل سیکرٹری مولاناجمال عبدل ناصر ملک امان اللہ کاکڑ نورمحمد دمڑ قاری مہراللہ محمودالحسن قاسمی ضلعی امیر مولانا عبدالروف اور دیگر مرکزی صوبائی اور ضلعی رحنماء خطاب فرمائنگیں کانفرنس فیکس 2.00pm بجے شروع ہوگا۔

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں