کوئٹہ ،سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

منگل 8 ستمبر 2015 15:06

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) کوئٹہ میں سریاب روڈ پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کوگرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ میں سریاب روڈ پر آپریشن کے دوران 3 دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا جن کے قبضہ سے 6 ایس ایم جی،4 رائفل اور2 پستول بھی برآمد ہوئے، دہشت گردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں