کندھ کوٹ، ٹر یفک حا دثے میں پانچ افراد زخمی

بدھ 27 مئی 2015 13:40

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء)انڈس ہائی وے بخشاپورتھانہ کے حدود مراد واہ کے مقام پر کراچی سے پشاورجانے والی کوچ سامنے سے آنے والی ٹرالرسے ٹکراگئی جسکے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو پولیس موبائل کے ذریعے کشمورکے اسپتال منتقل کیاگیا۔

(جاری ہے)

اسپتال ذرائع کے مطابق رخمیوں میں سے ایک مسافرکی حالت نازک ہیں جسے طبی امداد کے لیے رحیم یارخان منتقل کیاگیا۔

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں