کوئٹہ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو زخمی کردیا، ہسپتال منتقل

جمعہ 10 اپریل 2015 16:33

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء ) بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ میر نصیر مینگل کے پوتے مطعی الرحمان مینگل اور بھتیجے سمیع اللہ مینگل کو گذشتہ شب کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا دونوں زخمیوں کو فوری طورپر ضیا ء الدین ہسپتال میں داخل کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دونوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہے ۔

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں