کوئٹہ ،پو لیس کا سر یاب کے علا قے میں سرچ آ پریشن ، 60 سے زا ئد افغان با شند ے گر فتار

منگل 23 دسمبر 2014 17:06

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء ) کوئٹہ پو لیس نے سر یاب کے علا قے میں سرچ آ پریشن کے دوران 60 سے زا ئد افغان با شند وں ں کو گر فتار کر لیا تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز سر یاب پو لیس نے مختلف علا قوں میں ایس پی سر یاب سر کل عمران قریشی کی قیا دت میں دیگر عملے کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران بغیر کسی قا نو نی د ستا ویز ات کے غیر قا نونی طور پر رہا ئش پزیر 60 سے ز ائد افغان با شند وں کو گر فتار کر کے پو لیس نے ان کے خلا ف فا ر ن ایکٹ کے تحت مقد مہ در ج کر کے کار وائی شر وع کر دی مز یدکار وائی سر یاب پو لیس کر رہی ہے۔

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں