قا ئد جمعیت تر جما ن عا لم الاسلا م مو لا نا سمیع الحق 11نو مبر سے صو بہ بلو چستا ن کا تفصیلی د ور ہ کر ینگے
ہفتہ 8 نومبر 2014 16:06
قلعہ سیف اللہ ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء ) قا ئد جمعیت تر جما ن عا لم الاسلا م مو لا نا سمیع الحق 11نو مبر2014 سے صو بہ بلو چستا ن کا تفصیلی د ور ہ کر ینگے جبکہ قلعہ سیف اللہ میں عظمت فقہ کنو نشن سے امیر جمعیت علما ء اسلا م پا کستان مولا نا سمیع الحق، جنر ل سیکرٹر ی مو لا نا عبد الر ؤ ف فا ر و قی اور دیگر مر کز ی وصو با ئی قا ئد ین خطا ب کر ینگے ان خیالات کااظہارجمعیت علما ء اسلا م مو لا نا سمیع الحق گر و پ کے صو با ئی تر جما ن مو لا نا محمد شفیق د و لت ز ئی نے ایک ا خبا ر ی بیا ن میں کیاانہوں کہا کہ امیر جمعیت علما ء اسلا م پا کستان و تر جما ن عا لم اسلا م اور دنیا بھر کے مجا ہد ین کے ر و حا نی ر ہنما ء مو لا نا سمیع الحق 11نو مبر 2014 سے صو بہ بلو چستان کے تفصیلی د ور ہ کر ینگے جبکہ 11نو مبر 2014قلعہ سیف اللہ عظمت فقہ کنو نشن سے امیر جمعیت علما ء اسلا م پا کستان مو لا نا سمیع الحق مر کز ء جنر ل سیکر ٹر ی مو لا نا عبد الر ؤ ف فا ر و قی تر جما ن جمعیت ( س ) پا کستان مو لا نا یو سف شا ہ قا ر ی مو لا نا دسعید اللہ سوا تی اور مر کز ی و صو با ئی ر ہنماء خطا ب کر ینگے مو لا نا محمد شفیق د و لت ز ئی نے جمعیت ( س ) بلو چستا ن کے کا ر کنو ں سے اپیل کی کہ قا ئد ین کے د و رہ بلو چستان کو کا میا ب بنا نے کیلئے بھر پو ر جدو جہد شر و ع کر یں چو نکہ جمعیت (س ) ملک میں وا حد مذ ہبی جما عت ہیں جن کے قو ل و فعل میں کوئی تضا د نہیں ہیں اور ر و ز اول سے دنیا بھر کے مجا ہد ین اور خصو صا کا بل ا فغا نستان کے تحر یک کی مکمل حما یت کر ر ہی ہیں اور مو لا نا شفیق دو لت ز ئی نے وا ضح کیا ہے کہ قلعہ سیف اللہ میں عضمت فقہ کنو نشن میں شر کت کر نے کیلئے تما م مذ ہبی جما عتوں اور اہم قبا ئلی قا ئد ین مختلف سیا سی جما عتوں کے ارا کین کو شر کت کیلئے د عو ت دی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مذہبی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے کا خواہاں ہے، مولانا محمد شفیق دولتزئی
بلوچستان میں مسائل کے حل کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں، مولانا محمد شفیق دولتزئی
۷نومنتخب وزیر اعظم مسائل کے حل اور لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کردار ادا کریں گے، مولانا محمد شفیق ..
&تعلیمی سال 2024 کا آغاز آو بچوں سکول چلیں کے نعرے سیہو چکا ہے، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر
مذہبی جماعتوں کو متحد کرنے کی کوشش جاری ہے، مولانا محمد شفیق دولتزئی
جمعیت (س) دھرنوں اور احتجاجوں کا حصہ نہیں ہے اور نہیں بنے گی، مولانا محمد شفیق دولتزئی
بلوچستان، قلعہ سیف اللہ کے پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد
قلعہ سیف اللہ میں سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر دھماکہ‘ 8 افراد جاں بحق
سبی میں تحریک انصاف کی ریلی پر دھماکہ دردناک اور افسوسناک ہے، مولانا محمد شفیق دولتزئی
الیکشن کمیشن کا ٹریننگ پروگرام سے غیر حاضر رہنے والے15 افسران کو شو کاز نوٹس جاری
جمعیت (س) امیدواران کسی لالچ کی خاطر کسی بھی حلقہ سے دستبردار نہیں ہوں گے،پارٹی امیدوار
/ لیویز سپاہی رحمت اللہ کو فائرنگ کرکے شہید کیا گیا اور ملوث عناصر کی گرفتاری اب تک نہیں کی گئی ،پشتونخواملی ..
قلعہ سیف اللہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار800 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا صبح سویرے لاہورایس ایل تھری کا دورہ، جلد تکمیل کا حکم
-
مراکز صحت کی اپ گریڈیشن شروع، بی ایچ یو شامکے بھٹیاں پائلٹ پراجیکٹ ایک ہفتے میںمکمل،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف معائنہ کرنے پہنچ گئیں
-
گزشتہ دور حکومت کے دوران پنک راک سالٹ مائنز کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر کیس نیب میں بھیجنے کا فیصلہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
ملک دشمن عناصر بزدلانہ کارروائیوں سے پاکستانی قوم کے عزم کو شکست نہیں دے سکتے،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلی ہائوس پشاور میں اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
-
تحریک انصاف کا اتوار کو پشاور میں ریلی نکالنے کا اعلان
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ستھرا پنجاب مہم کا آخری مرحلہ بھرپور انداز میں جاری
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی