قلعہ سیف اللہ،پشتونخوامیپ کی جانب سے جمہوریت کے استحکام ،آئین وپارلیمنٹ کی بالادستی کے حق میں کل ریلی اور جلسہ کیا جائیگا

جمعہ 29 اگست 2014 22:09

قلعہ سیف اللہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) پشتونخوامیپ کی جانب سے جمہوریت کے استحکام ،آئین وپارلیمنٹ کی بالادستی کے حق میں کل 31اگست بروز اتوار قلعہ سیف اللہ شہر میں ریلی نکالی جائیگی اور جلسہ عام کا انعقاد کیا جائیگا ۔

(جاری ہے)

بیان میں پارٹی کے تمام کارکنوں کو تاکید اور باشعور غیور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ریلی اور جلسہ عام میں شرکت کریں۔

متعلقہ عنوان :

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں