سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے، مولانا فضل الرحمان

جمعرات 8 نومبر 2012 18:56

قلعہ سیف اللہ (اُردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8نومبر۔2012ء)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے، بلوچستان کےعلاقے قلعہ سیف اللہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوج ایسے کام نہ کرے کہ اس پر لوگ تنقید کریں سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں