پشین پولیس کی کامیاب کارروائی، 2درجن شراب کی بوتلیں برآمد، ملزم گرفتار

بدھ 9 مئی 2018 00:00

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 مئی2018ء) پشین پولیس کی کامیاب کارروائی، شراب کی بوتلیں برآمد، ملزم گرفتار۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق ڈی پی او پشین حلیم اچکزئی نے خفیہ اطلاع پر ایس ایچ او حزب اللہ ترین کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی جنہوں نے کارروائی کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے قریب گاڑی کو روک کر تلاشی لی پولیس نے گاڑی سے شراب کی دو درجن بوتلیں برآمد کرکے ملزم رضوان رفیق کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں