غیر حتمی حلقہ بندیوں کو حتمی شکل دیا جائے، سید مطیع اللہ آغا
منگل 17 اپریل 2018 16:40
(جاری ہے)
چونکہ ضلع پشین کے تینوں حلقہ جات غیر جانبدارانہ اور منصفانہ طور پر صاف اور شفاف طریقہ سے بنائے گئے ہیں۔
انہوں نے آن لائن سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ مزکورہ حلقہ بندیوں پر جمیعت علماء اسلام کے کارکنان اور عہدیداران سب نے اطمنان ظاہر کی ہے۔جبکہ نئی حلقہ بندیوں کو تسلیم نہ کرنے اوراعتراضات کا سہارا لینے والے عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش میں مصروف عمل ہیں۔نئی حلقہ بندیوں کو حتمی شکل دینے کی استدعا الیکشن کمیشن کو بجھوا دی گئی ہے۔آئندہ الیکشن میں عوام کو فیصلہ کرنا ہوگا۔کیونکہ حق کی جیت سے ہی قومی حقوق کا محاصل ہو گا۔اور آئندہ الیکشن میں متحدہ مجلس عمل ملک میں بھر پور قوت کے ساتھ ابھرے گی۔کیونکہ گزشتہ دور میں عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا گیا۔جبکہ جمیعت علماء اسلام عوام کو برابری کی بنیاد پر سہولیات کی فراہمی کو اپنا فرض سمجھتی ہے۔حتمی شکل دے کر نوٹیفیکیشن کا اجراء کیا جائے۔تاکہ ضلع کے عوام میں پائی جانے والی بے چینی دور کی جا سکے۔متعلقہ عنوان :
پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشین، تمام لائن ڈیپارٹمنٹس دفتری امور کو حسن طریقے سے انجام دیں، ڈپٹی کمشنر
پشین، داخلہ مہم کے دوران 17591 بچوں اور بچیوں کو سکول میں داخل کروایا، ڈی ای او
پشین سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن دو دہشتگرد ہلاک
تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان ترقیاتی سکیموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اقدامات کریں، ڈپٹی کمشنر
پشین : لیویز اہلکار کو شہید کرنیوالے 2 دہشتگرد آپریشن میں ہلاک
امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے انتظامیہ ٹھوس اقدامات کررہی ہے ،ڈپٹی کمشنر پشین
پشین سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،2 دہشت گرد ہلا ک،متعدد زخمی
2024 میں 2018 سے بڑی دھاندلی ہوئی، جعلی حکومت چلنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
پشین لیویز نے چوری شد ہ گا ڑی برآمد کرکے چور کو گرفتار کرلیا
ؒپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی برشور علاقائی معاون و سابق کونسلر نواب خان لالا کے جواں سال بیٹا رحمت اللہ ..
پشین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ