پشین ، سبزی مارکیٹ کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ،نوجوان جاں بحق

ہفتہ 24 فروری 2018 18:53

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 فروری2018ء) سبزی مارکیٹ کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سرانان روڈ پر سبزی مارکیٹ کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم ہوا جسکے نتیجے کلی ہیکلزئی کا نوجوان رہائشی سمیع اللہ ولد عبدالرزاق شدید زخمی ہوا جنہیں طبی امداد کیلئے کوئٹہ ریفر ر کیا گیا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کچلاک کے قریب دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں