پشین کے علاقے بٹے زئی میں مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص کوقتل کردیا گیا

جمعہ 19 جنوری 2018 22:01

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2018ء) بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے بٹے زئی کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیا اورفرارہوگئے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق پشین کے نواحی علاقے اولڈبٹے زئی کے قریب معمولی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں جیلانی موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاتحقیقات پشین پولیس کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں