جمعیت اپنے اصولی موقف پرقائم ہے جمعیت نے بلوچستان میں اپوزیشن کاکرداراداکیا،
چارسال کے دوران حکومت کی کاکردگی سے مایوس ہزاروں لوگوںکوجمعیت میں شامل کیاآج حکومت میں شامل وزراء نے جمعیت کے موقف کی تصدیق کرکے وزیراعلی کیخلاف عدم اعتمادکی تحریک لائی، جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام مولاناعبدالغفورحیدری
پیر 8 جنوری 2018 23:01
(جاری ہے)
اس موقع پرصاحبزادہ کمال الدین،حاجی محمدحسن شیرانی،حاجی عبدالباری اچکزئی،سیدجانان آغا،مولاناولی محمدترابی، سیدعبدالشکورآغا،حاجی نصیراحمدکاکڑ،حافظ سراج الدین، حاجی جلات خان اچکزئی،مولاناعبدالولی،سردارنوراحمدبنگلزئی،حاجی سازالدین،حاجی قاسم خان خلجی،حاجی بشیراحمدکاکڑ،مولانااشرف جان، اصغرخان ترین،عبدالواسع سحر،حاجی نصرالدین کاکڑ،حافظ محمدرفیق،محمدیوسف خان کاکڑ،انجینئردلبرخان ناصر،رحیم الدین ایڈوکیٹ،ناصرمسیح،مفتی عبیداللہ آغا،حاجی محمدشاہ کاکڑ،حضرت علی حقیار،مولوی جمال الدین ،حاجی محمداسحق سمیت دیگربھی موجودتھے۔
مولاناعبدالغفورحیدری اورملک سکندرخان ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ صوبائی حکومت کی کاکردگی سے عوام مطمئن نہیں ہیں وزیراعلی انصاف کے پیمانے پرپورانہیں اترتے تھے موجودہ حکومت کی بدقسمتی ہے کہ ہرسال اربوں روپے لیپس ہوتے رہے اورہزاروں خالی اسامیاں خالی ہی پڑی ہیں جمعیت نے ہمیشہ یہ موقف اپنایاہے کہ بلوچستان پسماندہ صوبہ ہے حکومت اس صوبے کی ترقی کے لئے عملی اقدامات اٹھائے لیکن بدقسمتی سے موجودہ صوبائی حکومت اس میں ناکام رہی انہوں نے کہاکہ جمعیت جمہوری اندازسے عدم اعتمادتحریک کاحصہ ہے جمعیت نے ہرقسم مفادات مستردکرکے صوبے کے بہترمفادکی خاطرعدم اعتمادتحریک کی حمایت کی انہوںنے کہاکہ امریکی دھمکیاں دہشت گردی اور انتہا پسندی کو فروغ دینے کا باعث ہوں گی، ٹرمپ دنیا کو نظریاتی اور جغرافیائی جنگ کی طرف لے جانا چاہتے ہیںاسلام کو کمز ور کرنے کے لئے مشرق وسطیٰ میں فرقہ واریت پھیلائی گئی، تاکہ مسلمان بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ قراردینے پر مشترکہ رد عمل نہ دے سکیں۔ نصرانیت ، یہودیت اور ہندوازم شیطانی ایجنڈے پر متحدہو سکتے ہیں تو مسلمان الٰہی مقاصد کے لئے اکٹھے کیوں نہیں ہوسکتے مسلمانوں کو مسلکی اختلافات بالائے طاق رکھتے ہوئے وحدت امت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی برادری میں موثر مقام رکھتا ہے ، اسے اپنی متعصبانہ پالیسیاں ترک کرکے دنیا میں امن کے قیام کے لئے کام کرنا چاہیے قو م کو سمجھ جانا چاہیے کہ امریکہ پاکستان کادوست نہیں، دشمن ہے جس نے ہمیشہ دھوکہ دیاانہوںنے کہاکہ افغانستا ن کی جنگ پاکستان نے نہیں ،امریکہ نے چھیڑی بیت المقدس کو ناجائز اسرائیلی ریاست قراردینے والا امت مسلمہ کا خیر خواہ کیسے ہوسکتا ہی امریکہ کھلا دشمن ہے ٹرمپ نے درست کہا ہے کہ امریکہ بیوقوف بنا رہا کیونکہ اس نے افغانستان میں جنگ شروع کی اور اب خود پچھتا رہا ہے اپنی ناکامیوں کا الزام اتحادیوں پر لگار ہا ہے پاکستان نے اس کی مدد کی مگر15سا ل کی جنگ کے بعد بھی اسے ناکامی ہی کا سامنا ہے تو اب پاگل ہوگئے ہیں۔پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشین لیویز نے چوری شد ہ گا ڑی برآمد کرکے چور کو گرفتار کرلیا
ؒپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی برشور علاقائی معاون و سابق کونسلر نواب خان لالا کے جواں سال بیٹا رحمت اللہ ..
اظہار تعزیت
صحافت ملک کا اہم ستون ہے عوامی مسائل اجاگر کرنا میڈیا کی ذمہ داری ہے ، ڈی سی پشین
سول ہسپتال پشین کا معمہ حل، صحافیوں نے احتجاج منسوخ کردیا
صحافت ملک کا اہم ستون ،عوامی مسائل اجاگر کرنا میڈیا کی ذمہ داری ہے،جمعہ داد خان مندوخیل
یلابی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام کے جان و مال کی حفاظت میں دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے ، ڈپٹی کمشنر
موجودہ سیلابی صورتحال کو مدنظر رکھ کر عوام کے جان و مال کی حفاظت میں دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے ، ڈپٹی ..
&سیلابی صورتحال میں عوام کے جان و مال کی حفاظت میں دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے ، ڈی سی پشین
بے نظیر بھٹو نے جرنیل صاحب کو کہا ہمارے 25 سال کے کیس ختم کردیں
ان سے بات چل رہی ہے‘، شیر افضل نے پشین جلسے میں شرکاء کو ڈیزل کے نعرے لگانے سے روک دیا
مرکز میں بنی فارم 47اور الیکشن کمیشن کی حکومت کو تسلیم نہیں کرتے، سردار اختر مینگل
پشین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو