پشین ،ْ ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

منگل 19 دسمبر 2017 16:13

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2017ء) بلوچستان کے ضلع پشین میں ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔لیویز ذرائع کے مطابق پشین کے علاقے یاروکے قریب 2 کاریں ٹکراگئیں ،حادثے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ کاروں کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ،ْمرنے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو پشین ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔لیویز ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے ،ْ حادثے سے متعلق مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں