پشین میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک

اتوار 17 دسمبر 2017 20:06

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2017ء) پشین کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پشین کے علاقے سرانان میں ٹریفک حادچے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی مزید کا رروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہی

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں