بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کیخلاف مشترکہ قرارداد کی متفقہ منظوری قابل تحسین ہے ،سید مطیع اللہ آغا
پیر 11 دسمبر 2017 20:34
(جاری ہے)
سابق ا سپیکر نے کہا کہ یروشلم یہودیوں اور مسیحوں کیلئے بھی اہمیت کا حامل ہے۔
انتشار پیدا کرنے والے ٹرمپ کے متنازعہ فیصلے کے بعد امریکہ امن مذاکرات میں ثالث نہیں رہ سکتا ۔ جبکہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دیر پا امن کے سمجھوتے کی کوشش کرنے والا امریکہ یہ بھول گیا کہ اس کی اسلام دشمنی ایک بار پھر دنیا کو مذہب کے نام پر جنگ کی جانبددھکیل رہا ہے ۔فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا عظم کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسے اشتعال انگیز عمل سے بیت المقدس کے اسلامی ، قانونی ، حقیقی اور تاریخی حیثیت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا جبکہ سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقد س منتقل کرنا ناکامی کی علامت ہے ۔اس ضمن میں عالم اسلام کے اتحاد کی ضرورت ہے ۔متعلقہ عنوان :
پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ترقی کی راہیں کھولنے کیلئے تندہی سے کام کرنا ہوگا ، ڈی جی نادرا محمد کاشف اقبال پشین
محکمہ خوراک نے بلوچستان کے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے ،نو ر محمد دمڑ
صوبائی حکومت کا بلوچستان کے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ
ًبلدیاتی سسٹم کو مضبوط اور فعال بناکر اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کی جائیں، میئر سردار اکبر ترین ..
پشین یکم مئی عالمی یوم مزدور کے مناسبت سے ریلی نکالی گئی
پشین لیویز نے منشیات، ڈکیتی اور راہزنی سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب اور مفرور اشتہاری ملزمان گرفتار ..
طوفانی ژالہ باری نے تباہی مچادی کسان محمد انور طوفانی
پشین، تمام لائن ڈیپارٹمنٹس دفتری امور کو حسن طریقے سے انجام دیں، ڈپٹی کمشنر
پشین، داخلہ مہم کے دوران 17591 بچوں اور بچیوں کو سکول میں داخل کروایا، ڈی ای او
پشین سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن دو دہشتگرد ہلاک
تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان ترقیاتی سکیموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اقدامات کریں، ڈپٹی کمشنر
پشین : لیویز اہلکار کو شہید کرنیوالے 2 دہشتگرد آپریشن میں ہلاک
پشین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا