پشین،موٹرسائیکل سوارسے 20کلوچرس برآمد،ملزم گرفتار

بدھ 29 نومبر 2017 15:24

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 نومبر2017ء) پشین میں پولیس نے کا رروائی کر تے ہوئے موٹرسائیکل سوار سی20 کلو گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق پشین سی آئی انچارچ اسلم خان نے برشور روڈ پر چیکنگ کے دوران موٹرساہیکل سوار سے 20 کلوگرام چرس برآمد کر کے ملزم نیک محمد کو گرفتار کر لیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں