پشین، پولیو وائرس کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، ڈپٹی کمشنربالاچ
بدھ 22 نومبر 2017 21:50
(جاری ہے)
جس کے لئے پچیس خصوصی ٹرانزٹ پوا ئنٹس کے ساتھ ساتھ اڑتالیس فکسڈ سائٹس بھی قائم کئے گئے ہیں ۔
ضلع کے انتالیس(39) یونین کونسلوں میں جاری مہم پر مامور سیکورٹی کے فرائض سرانجام دینے والے ایک سو چیالیس (146)پولیس اہلکار ، تین سو نو(309) لیویز اہلکاروں سمیت پینتیس(35) ایف سی کے اہلکار شامل ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ اس مہم میں پولیو ویکسین کے ساتھ ساتھ بچوں کو وٹامن اے کا کورس بھی مکمل کرانا مقصود ہے تاکہ بچوںمیں پولیو سمیت دیگر خطرناک اور جان لیوا بیماریوں سے بچنے کے لیے قوت مدافعت پیدا ہو ۔انہوں نے کہا کہ پولیو مہم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا ضلع کے ذی الشعور عوام کی مدد سے ہی ممکن ہے ۔ ہم اپنے بچوں کے مستقبل کو کسی صورت دائو پر لگنے نہیں دینگے اور کسی قسم کی رکاوٹ کو برداشت نہیں کرینگے ۔ بالاچ عزیزنے کہا کہ ضلعی سرحدوںپر بچوں کو پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلانے کے عمل کو یقینی بنا کر ہی ہم اپنے ضلع سے پولیو وائرس کا خاتمہ کر سکتے ہیں ۔کیونکہ نقل مکانی کرنے والے خاندان اسی طرف کا رخ کرتے ہیں ۔ جوکہ پولیو وائرس کی منتقلی کا سبب بھی بنتے ہیں ۔ جس کے روک تھام کے لئے ہم نے ایک مربوط لائحہ عمل تشکیل دیا ہے تاکہ آمد و رفت میں کو ئی بچہ پولیو قطرے پینے سے رہ نہ جائے ۔پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ترقی کی راہیں کھولنے کیلئے تندہی سے کام کرنا ہوگا ، ڈی جی نادرا محمد کاشف اقبال پشین
محکمہ خوراک نے بلوچستان کے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے ،نو ر محمد دمڑ
صوبائی حکومت کا بلوچستان کے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ
ًبلدیاتی سسٹم کو مضبوط اور فعال بناکر اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کی جائیں، میئر سردار اکبر ترین ..
پشین یکم مئی عالمی یوم مزدور کے مناسبت سے ریلی نکالی گئی
پشین لیویز نے منشیات، ڈکیتی اور راہزنی سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب اور مفرور اشتہاری ملزمان گرفتار ..
طوفانی ژالہ باری نے تباہی مچادی کسان محمد انور طوفانی
پشین، تمام لائن ڈیپارٹمنٹس دفتری امور کو حسن طریقے سے انجام دیں، ڈپٹی کمشنر
پشین، داخلہ مہم کے دوران 17591 بچوں اور بچیوں کو سکول میں داخل کروایا، ڈی ای او
پشین سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن دو دہشتگرد ہلاک
تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان ترقیاتی سکیموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اقدامات کریں، ڈپٹی کمشنر
پشین : لیویز اہلکار کو شہید کرنیوالے 2 دہشتگرد آپریشن میں ہلاک
پشین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب