پشین پولیس کی سندھ میں کارروائی،اشتہاری ملزم گرفتار

اتوار 12 نومبر 2017 21:40

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 نومبر2017ء) پشین پولیس کی سندھ میں کارروائی،اشتہاری ملزم گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او حزب اللہ ترین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو سے قتل کے مقدمے میں ملوث اشتہاری ملزم قیصر ولد شائستہ خان قوم سلیمان خیل کو گرفتار کرلیا ہے یاد رہے ملزم نے دیڈھ ماہ قبل پشین سٹی تھانہ کے قریب فائرنگ کرکے شخص کو قتل کردیا تھا ملزم کیخلا ف ایف آئی آر نمبر 215/17بجرم 302/324درج ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں