پشین ، ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاںبحق

پیر 23 اکتوبر 2017 22:41

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اکتوبر2017ء) بلوچستان کے ضلع پشین میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاںبحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پشین کے علاقے بوستان کے قریب سوزوکی اور کار میں تصادم جس میں سوزوکی ڈرائیور شراف الدین عمر 30 قوم اچکزئی سکنہ کی عالم خان جاں بحق جس کی لاش کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے، مزیدتفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں