موجودہ صوبائی حکومت کے ساڑھے چار سالہ دور حکومت میں بہتری آئی ہے،رہنماء پشتونخوا ملی عوامی پارٹی
کہ ملک کے تمام بحرانوں سے نجات حقیقی جمہوری نظام کے مزید استحکام ، آئین وقانون کی حکمرانی ، پارلیمنٹ کی بالادستی ، قوموں کی برابری اور ان کے اپنے وسائل پر مکمل واختیار اورسماجی انصاف پر مبنی نظام میں ہے حقیقی وطن دوست اور جمہوری کی حکمرانی پر یقین رکھنے والی قیادت کے کردار کو ماننا ہوگا، دو سرے آل پاکستان خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے اختتامی تقریب سے خطاب
پیر 16 اکتوبر 2017 00:00
(جاری ہے)
پشتونخوامیپ نے مادری زبانوں کو پرائمری سطح پر رائج کرکے ان کی ترقی وترویج کی بنیاد رکھی اور قوم واسلام کے نام پر سیاست کرنیوالوں نے قومی اور لسانی بنیادوں پر صوبوں کی از سر نو تشکیل کے پروگرام سے منحرف ہوکر جنوبی پشتونخوا کو غیروں کے نام کرتے ہوئے ان کا اختیار بھی دے ڈالا اور ان پردستخط بھی کردیئے جبکہ اقتدار اور موقع ملنے کے باوجود پشتو زبان کو نافذ کرنے کے بجائے اسے مسترد کردیا۔
لہٰذا انہیں اپنے ملت سے اس بے وفائی کا حساب دینا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اب شناختی کارڈ کی بندش اور جنوبی پشتونخوا کی مردم شماری کی کمی میں بھی یہی عناصر غیروں کے ساتھ ہیں جو ہمیشہ جنوبی پشتونخوا کے صوبے کی بحالی اور عبور ی دور کیلئے قومی برابری کے مطالبے کی بحائے اس کی مخالفت کرتے رہے ہیںجو قابل افسوس اور قابل گرفت ہے۔ انہوں نے کہاکہ ملک کے تمام بحرانوں سے نجات حقیقی جمہوری نظام کے مزید استحکام ، آئین وقانون کی حکمرانی ، پارلیمنٹ کی بالادستی ، قوموں کی برابری اور ان کے اپنے وسائل پر مکمل واختیار اورسماجی انصاف پر مبنی نظام میں ہے۔ جبکہ حقیقی وطن دوست اور جمہوری کی حکمرانی پر یقین رکھنے والی قیادت کے کردار کو ماننا ہوگا۔ کیونکہ ریڈی میٹ قیادت ملک کا کوئی بھی مسئلہ حل نہیں کرسکتا ۔ انہوں نے کہا کہ غیور عوام ہمارے ساڑھے چار سالہ صوبائی حکومت کی ہر شعبہ زندگی میں کارکردگی اور پچھلے 40سالہ نمائندوں کی کارکردگی کا ضرور موازنہ کرتے ہوئے جائزہ لیں اور گلی ، محلے ، گائوں ، قصبوں اور شہروں تک معلومات حاصل کریں کہ موجودہ صوبائی حکومت کی ساڑھے چار سا ل کی کارکردگی ہر شعبہ میں کیا ہے ۔ انہوں نے ٹورنامنٹ کمیٹی ، فائنل میں پہنچنے والی دونوں ٹیموں ، ریفریوں اور آئندہ ٹورنامنٹ کیلئے ٹوٹل 10لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔ جبکہ سٹیڈیم میں گراسی اگھانے ، انکی پانی کے نظام ، چار دیواری ، سیڑھیاں اور مختلف کام کیلئے جلد سے جلد پی سی ون تیار کرنے کی ہدایت کی ۔پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشین، تمام لائن ڈیپارٹمنٹس دفتری امور کو حسن طریقے سے انجام دیں، ڈپٹی کمشنر
پشین، داخلہ مہم کے دوران 17591 بچوں اور بچیوں کو سکول میں داخل کروایا، ڈی ای او
پشین سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن دو دہشتگرد ہلاک
تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان ترقیاتی سکیموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اقدامات کریں، ڈپٹی کمشنر
پشین : لیویز اہلکار کو شہید کرنیوالے 2 دہشتگرد آپریشن میں ہلاک
امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے انتظامیہ ٹھوس اقدامات کررہی ہے ،ڈپٹی کمشنر پشین
پشین سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،2 دہشت گرد ہلا ک،متعدد زخمی
2024 میں 2018 سے بڑی دھاندلی ہوئی، جعلی حکومت چلنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
پشین لیویز نے چوری شد ہ گا ڑی برآمد کرکے چور کو گرفتار کرلیا
ؒپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی برشور علاقائی معاون و سابق کونسلر نواب خان لالا کے جواں سال بیٹا رحمت اللہ ..
پشین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار