ْپشین، ٹرک کی زد میں آکر ڈرائیور جان کی بازی ہارگیا،حکمت اللہ گاڑی کے نیچے سور ہا تھا

پیر 9 اکتوبر 2017 17:42

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 اکتوبر2017ء) بلوچستان کے ضلع پشین میں تیزرفتار کی ٹرک کی ٹکر ڈرائیور جان کی بازی ہارگیاہے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گزشتہ روز حکمت اللہ نامی شخص کی لاش کو عزت اللہ نامی شخص نے ہسپتال منتقل کرکے بتایاکہ ٹرک ڈرائیور حکمت اللہ گاڑی کے نیچے سور ہے تھے کہ اس دوران گاڑی ان پر چڑھ گئی جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاںبحق ہوگئے ہیں اس سلسلے میں متعلقہ پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں