پشین میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق

منگل 12 ستمبر 2017 23:54

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 ستمبر2017ء) بلوچستان کے شہر پشین میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ہوگیاہے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گزشتہ روز پشین میں مسلح افراد کی فائرنگ سے حاجی لونگ خان نامی شخص جان کی بازی ہار گیاہے جن کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے جبکہ واقعہ سے متعلق تفتیش کا سلسلہ جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں