پشین، دوگروپوں میں جھگڑے کے نتیجے میں8افراد زخمی ہو گئے

پیر 11 ستمبر 2017 23:29

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 ستمبر2017ء) پشین با زار میں2گروپوں میں لڑائی جھگڑے کے نتیجے میں8افراد زخمی ہو گئے ہیں،زخمیوں کوکوئٹہ منتقل کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پشین بائی پاس پر گرلز ہائی سکول کے قریب 2 گروپوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں8 افراد محمد اسلم، محمد مقیم ،حاجی اکبر ،نقیب اللہ، امین اللہ اور صدام شدید زخمی ہوگئے ہیںجنہیںفو ری طو ر پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں کوئٹہ ریفر ر کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں