سی آئی اے پولیس کی کارروائی،ایک شخص گرفتار کر کے پسٹل برآمد کرلیا گیا
تازہ ترین : 1

سی آئی اے پولیس کی کارروائی،ایک شخص گرفتار کر کے پسٹل برآمد کرلیا گیا

سی آئی اے پولیس کی کارروائی،ایک شخص گرفتار کر کے پسٹل برآمد کرلیا گیا
پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جولائی2017ء) سی آئی اے پولیس کی کارروائی،ایک شخص گرفتار ، پسٹل اور کارتورس برآمد کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو سی آئی اے پولیس انچارج محمد اسلم نے دوران چیکنگ ایک شخص برات خان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک عدد ٹی ٹی پسٹل8 عدد کارتوس اور دو عدد میگزین برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 26/07/2017 - 23:16:25

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :