پشین،گاڑی الٹنے سے خاتون جاں بحق،سات افراد زخمی

جمعہ 19 مئی 2017 21:46

ُپشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2017ء) سرانان کے قریب شادیزئی کے مقام پر گاڑی الٹنے سے خاتون جاں بحق،سات افراد زخمی۔

(جاری ہے)

آمدہ اطلاعات کے مطابق سرانان کے قریب شادیزئی کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ خاتون سمیت سات افراد زخمی ہوگئے لیویز نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی ہسپتال پہنچایا ۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں