کوئٹہ, پولیس کی گاڑی اور کوچ میں تصادم تین پولیس اہلکار زخمی

پیر 24 اپریل 2017 21:51

سکوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2017ء) پشین کے علاقے میں پولیس کی گاڑی اور کوچ میں تصادم کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پشین کے علاقے میں کلی بوستان کے قریب تیز رفتار کوچ اور پولیس کی گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں ڈرائیور ناصر، کانسٹیبل پیر محمد اور کانسٹیبل محمد صدیق زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جنہیں ابتدائی طبی امدا دکے بعد کوئٹہ ریفر کر دیا گیا مزید کا رروائی پولیس کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں