پشین ،ایک شخص گرفتار،پستول اور کارتوس برآمد،مقدمہ درج

منگل 7 فروری 2017 23:44

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 فروری2017ء)پشین میںسی آئی اے پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے پستول اور کا رتوس بر آ مد کرلئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پشین میں سی آئی اے انچارج محمد اسلم و دیگر نے ناکے پر ایک مشکوک شخص سید عبدالمالک سے ٹی ٹی پسٹل اور کارتوس برآمد کرکے انہیںگرفتار کرلیا ہے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں