پشین ‘تحصیل حرمزئی میں نوجوان نے خودکشی کرلی

جمعرات 19 جنوری 2017 22:24

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2017ء)ضلع پشین کی تحصیل حرمزئی میں نوجوان نے خودکشی کرلی۔آمدہ اطلاعات کے مطابق پشین کے تحصیل حرمزئی میں سید سمیع اللہ ولد سید حقدادنے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خودکشی کرلی اس سلسلے میں مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں