قانون کی پاسداری ہم سب پر لازم ہے اور اسی میں ہماری بقاء ہے کسی کو قانون ہاتھ میں لینے نہیں دیا جائے گا اور کوئی قانون سے بالا تر نہیں
ڈپٹی کمشنر پشین طارق الرحمن بلوچ کی ملاقات کرنے والے وفد سے بات چیت
منگل 10 جنوری 2017 23:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں پولیس اور لیویز فورس کی چوکیاں اور ناکے فعال کردیئے گئے ہیں اور ضلع بھر میں گشت کا سلسلہ بھی جاری ہے ہم کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں شرپسند عناصر کی سرکوبی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے اور عوام سے بھی گذارش ہے کہ اپنے اردگرد مشکوک افراد پر کھڑی نظر رکھیں تاکہ ہم ایک ہوکر شرپسند عناصر کا قلع قمع سکیں۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور اس حوالے سے کسی قسم کی غفلت قابل برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوںنے کہا کہ صحافی قوم کے معمار کی حیثیت رکھتے ہیں اس لئے صحافی حصرات کو چاہئے کہ وہ عوام میں شعور آگاہی کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں تاکہ سیکورٹی خدشات میں کمی واقع ہو۔پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشین، تمام لائن ڈیپارٹمنٹس دفتری امور کو حسن طریقے سے انجام دیں، ڈپٹی کمشنر
پشین، داخلہ مہم کے دوران 17591 بچوں اور بچیوں کو سکول میں داخل کروایا، ڈی ای او
پشین سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن دو دہشتگرد ہلاک
تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان ترقیاتی سکیموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اقدامات کریں، ڈپٹی کمشنر
پشین : لیویز اہلکار کو شہید کرنیوالے 2 دہشتگرد آپریشن میں ہلاک
امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے انتظامیہ ٹھوس اقدامات کررہی ہے ،ڈپٹی کمشنر پشین
پشین سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،2 دہشت گرد ہلا ک،متعدد زخمی
2024 میں 2018 سے بڑی دھاندلی ہوئی، جعلی حکومت چلنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
پشین لیویز نے چوری شد ہ گا ڑی برآمد کرکے چور کو گرفتار کرلیا
ؒپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی برشور علاقائی معاون و سابق کونسلر نواب خان لالا کے جواں سال بیٹا رحمت اللہ ..
پشین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی