پشین ،نامعلوم مسلح افراد ٹریکٹر چھین کر فرار،مقدمہ درج

اتوار 27 نومبر 2016 18:40

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 نومبر2016ء)نامعلوم مسلح افراد الیک شخص سے ٹریکٹر چھین کر فرار،مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق پشین کے قریب کلی خدائیدادزئی میں سمیع اللہ نامی شخص کرایے پر پانی لیکر جارہا تھا کہ راستے میں اسلحے سے لیس نامعلوم افراد نے انہیں روک کر پانی ٹینکر مو بائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے ۔

(جاری ہے)

متعلقہ لیویز نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں