پشین،بجلی کا گرنٹ لگنے سے نوجوان لڑکا جاں بحق

بدھ 23 نومبر 2016 22:17

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 نومبر2016ء) بجلی کی گرنٹ لگنے سے نوجوان لڑکا جاں بحق،تفصیلات کے مطابق پشین کے کلی لمڑان میں 22سالہ نوجوان محمد صابر گھریلوں کام میں مصروف تھا کہ بجلی کی گرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوا مرحوم کو آبائی گاؤں کلی لمڑان کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا فاتحہ خوانی کلی لمڑان میں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں