پیرمحل :ٹریفک حادثات اور لڑائی جھگڑے کے واقعات میں 10افرادزخمی

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 16 نومبر 2015 16:34

پیرمحل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔16 نومبر۔2015ء )ٹریفک حادثات اور لڑائی جھگڑے کے واقعات میں 10افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق مختلف حادثات میں8افراد جن میں سمیع اللہ،محمد لطیف، اکرم ، محمد عمران ،ندیم ‘ حسنین‘ سمیرا زخمی ہوگئے جبکہ لڑائی کے واقعہ میں ڈنڈوں کے وار کرکے جہانگیر، محمد اشرف کوزخمی کردیا گیا‘متاثرین کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں