لورالائی میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران 2دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

جمعہ 29 مئی 2015 22:12

کوئٹہ۔29مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) فرنٹیر کور بلوچستان نے لورالائی میں سرچ آپریشن کے دوران 2دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ایف سی ترجمان کے مطابق جمعہ کو فرنٹیر کوربلوچستان نے لورالائی کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران 2دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان نے بتایا کہ گرفتاردہشت گردوں سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں