تعلیم اور صحت ہمارے بنیادی شعبے ہیں،ان شعبوں پر صحیح توجہ دیکر ہی ہم صحیح سمت گامزن ہوسکتے ہیں،حاجی عبدالمالک کاکڑ
جمعہ 20 مارچ 2015 17:18
پشین(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) جمیعت علماء اسلام کے رہنماء اور صوبائی اسمبلی کے رکن حاجی عبدالمالک کاکڑ نے کہا ہے کہ تعلیم اور صحت ہمارے بنیادی شعبے ہیں،ان شعبوں پر صحیح توجہ دیکر ہی ہم صحیح سمت گامزن ہوسکتے ہیں،غیرحاضر ی کے رجحان کو ختم کرنے کیلئے ہر سطح پر اقدامات اْٹھانے کی ضرورت ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار اْنہوں نے پشین میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر نصیب اللہ خان ترین سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیونیکیشن سپورٹ آفیسر محمد حسن کاکڑاور ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت واٹر منجمنٹ سید نوراللہ بھی موجود تھے۔اس موقع پر ایم پی اے حاجی عبدالمالک کاکڑ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پشین ڈاکٹر نصیب اللہ خان ترین کو تحصیل برشور اور تحصیل کاریزات کے ہسپتالوں اور بنیادی مراکز صحت کو درپیش بنیادی مسائل ،اَدویات اور سٹاف کی حاضری کے حوالے سے اَگاہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشین، تمام لائن ڈیپارٹمنٹس دفتری امور کو حسن طریقے سے انجام دیں، ڈپٹی کمشنر
پشین، داخلہ مہم کے دوران 17591 بچوں اور بچیوں کو سکول میں داخل کروایا، ڈی ای او
پشین سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن دو دہشتگرد ہلاک
تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان ترقیاتی سکیموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اقدامات کریں، ڈپٹی کمشنر
پشین : لیویز اہلکار کو شہید کرنیوالے 2 دہشتگرد آپریشن میں ہلاک
امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے انتظامیہ ٹھوس اقدامات کررہی ہے ،ڈپٹی کمشنر پشین
پشین سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،2 دہشت گرد ہلا ک،متعدد زخمی
2024 میں 2018 سے بڑی دھاندلی ہوئی، جعلی حکومت چلنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
پشین لیویز نے چوری شد ہ گا ڑی برآمد کرکے چور کو گرفتار کرلیا
ؒپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی برشور علاقائی معاون و سابق کونسلر نواب خان لالا کے جواں سال بیٹا رحمت اللہ ..
پشین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ