پشین ،یارو کے مقام پر ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق دو زخمی
جمعرات 20 نومبر 2014 14:27
پشین (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 20نومبر 2014ء) یارو کے مقام پر ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق دو زخمی۔تفصیلات کے مطابق پشین کے قریب یارو کے مقام پر ٹرالر جوکہ چمن سے کوئٹہ جبکہ فیلڈر گاڑی کوئٹہ سے چمن جارہی تھی میں اچانک تصادم ہو ا جسکے نتیجے میں دو افراد نورالدین اور ملا کریم موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے تصادم کی آواز دور دور تک سنی گئی لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال پشین پہنچایا جہاں زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے باعث کوئٹہ ریفرر کیا گیا ٹرالر ڈرائیور و کنڈیکٹر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لیویز نے ٹرالر نمبر TLE.399 اور فیلڈر کار نمبر APF.125 کو قبضے میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشین لیویز نے چوری شد ہ گا ڑی برآمد کرکے چور کو گرفتار کرلیا
ؒپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی برشور علاقائی معاون و سابق کونسلر نواب خان لالا کے جواں سال بیٹا رحمت اللہ ..
اظہار تعزیت
صحافت ملک کا اہم ستون ہے عوامی مسائل اجاگر کرنا میڈیا کی ذمہ داری ہے ، ڈی سی پشین
سول ہسپتال پشین کا معمہ حل، صحافیوں نے احتجاج منسوخ کردیا
صحافت ملک کا اہم ستون ،عوامی مسائل اجاگر کرنا میڈیا کی ذمہ داری ہے،جمعہ داد خان مندوخیل
یلابی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام کے جان و مال کی حفاظت میں دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے ، ڈپٹی کمشنر
موجودہ سیلابی صورتحال کو مدنظر رکھ کر عوام کے جان و مال کی حفاظت میں دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے ، ڈپٹی ..
&سیلابی صورتحال میں عوام کے جان و مال کی حفاظت میں دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے ، ڈی سی پشین
بے نظیر بھٹو نے جرنیل صاحب کو کہا ہمارے 25 سال کے کیس ختم کردیں
ان سے بات چل رہی ہے‘، شیر افضل نے پشین جلسے میں شرکاء کو ڈیزل کے نعرے لگانے سے روک دیا
مرکز میں بنی فارم 47اور الیکشن کمیشن کی حکومت کو تسلیم نہیں کرتے، سردار اختر مینگل
پشین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو