پشین ، لیویز نے کارروائی کرکے بھاری دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا،ایک ملزم گرفتار

منگل 21 مئی 2013 20:48

پشین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔21مئی۔ 2013ء) سرانان سے لیویز نے ایک کاروائی کے دوران گاڑی سے بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق منگل کو پشین کے علاقے سرنان کے قریب لیویز نے چمن سے کوئٹہ آنے والی گاڑی سے 7 سو کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کرلیا جن سے تفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں