پشین، سرانان روڈ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص ہلاک ،7 زخمی

منگل 6 اپریل 2010 18:07

پشین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔6اپریل ۔2010ء) پشین سرانان روڈ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص ہلاک 7زخمی تفصیلات کے مطابق منگل کے روز کوئٹہ چمن روڈ پر پشین سرانان کے نزدیک ایک منی ویگن کا ٹریفک حادثہ ایک شخص ہلاک سات زخمی پولیس نے منی ویگن کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا جبکہ جاں بحق ہونے والے اور زخمیوں کو پشین کے ہسپتال میں داخل کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں