ْوز یراعلی خیبرپختونخو اکاسینئر کالم نویس صلاح الدین احمد کی خوشدامن کی وفات پراظہارافسوس

جمعرات 1 مارچ 2018 20:25

ْوز یراعلی خیبرپختونخو اکاسینئر کالم نویس صلاح الدین احمد کی خوشدامن کی وفات پراظہارافسوس
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2018ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سینئر کالم نویس صلاح الدین احمد کی خوشدامن کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں