و ز یراعلی خیبرپختونخوا کا مولانا حامد الحق حقانی سے ملاقات
تازہ ترین : 1

و ز یراعلی خیبرپختونخوا کا مولانا حامد الحق حقانی سے ملاقات

و ز یراعلی خیبرپختونخوا کا مولانا حامد الحق حقانی سے ملاقات
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 مارچ2018ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے جمعیت علمائے اسلام (س) کے مرکزر نائب صدر ، سابق ایم این اے مولانا حامد الحق حقانی نے پشاور میں ملاقات کی اور ان سے سینیٹ کے حالیہ انتخابات، قومی و علاقائی سیاسی معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہء خیال کیا۔ وزیر اعلیٰ نے جے یو آئی کے سربراہ سمیع الحق کی خیریت بھی دریافت کی جو آج کل علیل ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/03/2018 - 20:25:34

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :