محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم میں ہیڈ ماسٹر اقلیتی کوٹہ کی پانچ آسامیوں پر سلیکشن مکمل

جمعرات 1 مارچ 2018 20:14

پشاور۔یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2018ء) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم میں ہیڈ ماسٹر اقلیتی کوٹہ (بی پی ایس۔

(جاری ہے)

17 ) کی پانچ آسامیوں پر سلیکشن کو حتمی شکل دیدی ہے اوراس سلسلے میں اپنی سفارشات 28 فروری 2018 کومتعلقہ محکمے کوبھیج دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں