گورنراقبال ظفرجھگڑاسے ایم پی اے نوابزادہ ولی محمدخان کی ملاقات
تازہ ترین : 1

گورنراقبال ظفرجھگڑاسے ایم پی اے نوابزادہ ولی محمدخان کی ملاقات

گورنراقبال ظفرجھگڑاسے ایم پی اے نوابزادہ ولی محمدخان کی ملاقات
پشاور ۔یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 مارچ2018ء)گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے رکن صوبائی اسمبلی نواب زادہ ولی محمد خان نے جمعرات کے روز گورنرہاوس پشاورمیں ملاقات کی۔ سابقہ وفاقی وزیرعالمزیب خان بھی اس موقع پر موجودتھے۔وہ کچھ دیرگورنر کے ساتھ رہے اورباہمی دلچسپی کے مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا۔ ps/aht/tmb 1936
وقت اشاعت : 01/03/2018 - 20:13:23

اس خبر پر آپ کی رائے‎