محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم میں ہیڈ ماسٹر اقلیتی کوٹہ کی پانچ آسامیوں پر سلیکشن کو حتمی شکل دیدی

جمعرات 1 مارچ 2018 19:57

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2018ء) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم میں ہیڈ ماسٹر اقلیتی کوٹہ (بی پی ایس۔17 ) کی پانچ آسامیوں پر سلیکشن کو حتمی شکل دیدی ہے اوراس سلسلے میں اپنی سفارشات 28 فروری 2018 کومتعلقہ محکمے کوبھیج دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں