اقبال ظفرجھگڑا سے رکن صوبائی اسمبلی نواب زادہ ولی محمد خان کی ملاقات

جمعرات 1 مارچ 2018 19:56

اقبال ظفرجھگڑا سے رکن صوبائی اسمبلی نواب زادہ ولی محمد خان کی ملاقات
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2018ء) رکن صوبائی اسمبلی نواب زادہ ولی محمد خان نے جمعرات کے روز گورنرہاوس پشاورمیں گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

سابقہ وفاقی وزیرعالمزیب خان بھی اس موقع پر موجودتھے۔وہ کچھ دیرگورنر کے ساتھ رہے اورباہمی دلچسپی کے مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں