خیبر پختونخواہ میں بچوں کو غیر معیاری پولیو کے قطرے پلانے کا انکشاف
تازہ ترین : 1

خیبر پختونخواہ میں بچوں کو غیر معیاری پولیو کے قطرے پلانے کا انکشاف

مردان اور بنوں میں غیر معیاری قطرے پینے سے بچوں کی حالت غیر،روالپنڈی منتقل کر دیا گیا

خیبر پختونخواہ میں بچوں کو غیر معیاری پولیو کے قطرے پلانے کا انکشاف
پشاور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 01مارچ2018ء): خیبر پختونخواہ میں بچوں کو غیر معیاری پولیو کے قطرے پلانے کا انکشاف ہوا ہے۔مردان اور بنوں میں غیر معیاری قطرے پینے سے بچوں کی حالت غیرہو گئی،ابتدائی طبی امداد کے لیے روالپنڈی کے ہولئ فیملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت اکثر و بیشتر صحت کے شعبے میں اپنی حکومت کے گن گاتے نہیں تھکتی اور اپنی کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے زمین و آسمان کے قلابے ملانے لگتی ہے مگر گاہے بگاہے ایسے واقعات منظر عام پر آتے رہتے ہیں جو حکومتی دعووں کی قلعی کھول دیتے ہیں اور خیبر پختونخواہ کے محکمہ صحت کا شرمناک کارنامہ منظر عام پر آ گیا۔

خیبر پختونخواہ میں بچوں کو غیر معیاری پولیو کے قطرے پلانے کا انکشاف ہوا ہے۔مردان اور بنوں میں غیر معیاری قطرے پینے سے بچوں کی حالت غیرہو گئی،ابتدائی طبی امداد کے لیے روالپنڈی کے ہولئ فیملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اس خبر نوں پنجابی وچ پڑھو
وقت اشاعت : 01/03/2018 - 19:03:42

اس خبر پر آپ کی رائے‎