ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حیات آبادسپورٹس کمپلیکس میں کھلی کچہری کاانعقاد
جمعرات 1 مارچ 2018 12:00
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ حیات آباد میں چرس اور دیگر منشیات فروخت ہو رہی ہے جس سے نئی نسل تباہی کی طرف جا رہی ہے اس کی سدباب کیا جائے۔ انھوں نے کہا کہ حیات آباد میں پرائیویٹ سکولوں کی فیس بہت زیادہ ہے اور گرمیوں کی چھٹیوں میں ٹرانسپورٹ کی فیس بھی لی جاتی ہے جبکہ کورٹ آرڈر کے مطابق اگر ایک سکول میں تین بہن بھائی ہوں تو دیگر کی فیسوں میں رعائت ہو گی لیکن حیات آباد سمیت پشاور کے دیگر سکولوں میں اس پر عمل درآمد نہیں کیا جا تا۔
کھلی کچہر ی میں مطالبہ کیا گیا کہ حیات آباد کی سڑکوں کو گلیوں میں سٹریٹ سائن لگائیں جائیں تاکہ لوگوں کو آمدورفت میں آسانی ہو۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے گیٹ کے باہر ٹیکسیاں کھڑی ہوتی ہیں جس کہ وجہ سے ایمبولینس کو بھی آنے میں سخت دشواری کا سامنا ہو تا ہے اور اکثر روڈ جام رہتا ہے اس کے سد و باب کے لیے گیٹ کے باہر ٹیکسی پر پا بندی لگائی جا ئے۔انھوں نے کہا کہ پہلے حیات آباد کے کرکٹ گرائونڈ اور دیگر میں داخلہ مفت تھا اور اب پی ڈی اے اس کی فیس لے رہی ہے جو کہ بہت زیادہ ہے ۔ حیات آباد کے نوجوانوں کے لیے فیس ختم کی جا ئے تا کہ کھیلوں کی مثبت سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہو۔انھوں نے کہا کہ ریڑیوں پر سبزیاں فروخت کر نے والوں کے پا س لا ئوڈ سپیکر ہیں جس کی وجہ سے لوگو ں کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے ان لا ئوڈسپیکر استعمال کر نے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ۔اس موقع پر دیگر افراد نے بھی اپنے اپنے مسائل کے بارے میںافسران سے کھل کر بات کی جبکہ اکثر نے تحریری درخواستیں بھی دیں جس پرمو قع پر ہدایات جاری کی گئیں۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان نے کہا کہ کھلی کچہری کا مقصد انتظامیہ اور عوام کے درمیان فاصلے کو ختم کر نا ہے اور عوامی مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کر نا ہے۔ انھوں نے تمام افسران کو شکایات کے حل کی ہدایات جاری کیں اور عوام سے درخواست کی کہ ان کی درخواست اور شکایات پر کارروائی کے بارے میں ان کو ضرور آگاہ کریں۔ اس موقع پر لوگوں نے ضلعی انتظامیہ کا کھلی کچہری کے انعقا د پر شکریہ ادا کیا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
Yدلہ زاک روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
wچھوٹے تاجر بھی سٹاک ایکسچینج کا حصہ بن جائیں ‘ سلمان الٰہی
ؒوزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امینخان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
iشہید کسٹم افسران و اہلکاروں کے ایصال ثواب کیلئے دعا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت