بجلی بندرہے گی
تازہ ترین : 1

بجلی بندرہے گی

132کے وی پشاورکینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 5 جون صبح 6بجے سے صبح 10 بجے تک بندرہے گی

پشاور ۔03جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 جون۔2016ء)132کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 5 جون صبح 7 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی انڈسٹریل سٹیٹ,پی پی آئی 1,پی پی آئی 2,ایکسپریس 3,ٹیک وڈ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔132کے وی پشاورکینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 5 جون صبح 6بجے سے صبح 10 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی آئی سی ایف 1,2,ورسک روڈ 1 اور 2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

132کے وی پشاوریونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 4,5,6,7 جون صبح 6بجے سے صبح 11 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی تاج آباد فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔132کے وی پشاورکینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 4 اور 6 جون صبح 6بجے سے صبح 11 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی صدرروڈ,مال روڈ,ایم ای ایس,سنہری مسجد ,ایم ای ایس 1 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 03/06/2016 - 16:49:14

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں